حیدرآباد۔12دسمبر(اعتماد نیوز) مغربی بنگال کے وزیر ٹرانسپورٹ مدن متھرا کو
آج شاردھا اسکام کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔کروڑھا روپئے کے اس اسکام میں
رول ادا کرنے
کے الزام میں سی بی آئی مدن متھرا سے پوچھ تاچھ کریگی۔پچھلے
ماہ مدن متھرا کو نوٹس بھی جاری کیا گیا تھا۔اس اسکام کا تعلق مغربی بنگال
‘آسام ‘اڑیسہ‘تریپورا اور بہار سے ہے۔